پاکستا Goji Cream

Goji Cream

75

پُر کشش اور اپنی طبعی عمر سے کم نظر آنا ہر خاتون کی فطری خواہش ہوتی ہے۔ چہرے کی جھریوں اور بڑھتی عمر کے ناگوار اثرات کی وجہ سے خواتین عمر رسیدہ اور بدنما نظر آنے لگتی ہیں۔ وہ ان گنت ترکیبیں اور کریمیں استعمال کرتی ہیں مگر بے سود۔ خواتین کے مسائل کا واحد حل ہے Goji Cream جو طبی طور پر آزمودہ، کئی قسم کے وٹامنز اور معدنی اجزاء سے بھرپور بڑھتی عمر کے اثرات کو روکتی جلد کی اندرونی تہوں میں اتر کر اثر دکھاتی ہے۔ اس میں شامل امینو تیزاب عمل تکسید کو روکتے اور جلد کی رطوبت کو زائل ہونے سے بچاتے اور جھریاں کم کرتے ہیں۔ یہ کریم لگانے کے لیے جلد کو صاف کر کے کریم کو دائرے کی صورت میں آنکھوں کو بچاتے ہوئے لگائیں۔ جلد فوراً کسی ہوئی اور مرطوب ہو جائے گی۔ جھریاں جلد کی لچک، اور مضبوطی کو ختم کرتی اور خون کی گردش اور جلد میں آکسیجن کی رسائی کو روکتی ہیں جس سے نئی جھریاں بنتی اور پرانی گہری ہو جاتی ہیں۔ جھریاں کم کرنے کے دیگر طریقے خطرناک اور بڑی حد تک بے فائدہ ہیں۔ ماہرین کے مطابق Hendel کی تمام مصنوعات بشمول Goji Cream قدرتی اجزاء سے بنتی ہیں یہ کریم جھریاں زائل کرنے اور جلد کی بحالی کے لیے مجرب ہے۔

BUY

 

  • Goji cream
    Goji cream
SHARE
Previous articleMIRACLE OIL
Next articleMAX POTENT